پنجاب اسمبلی کا 31واں اجلاس 15 ستمبر کو طلب، ایجنڈا جاری کردیا گیا
پنجاب اسمبلی کا 31واں اجلاس: امن و امان اور پرائس کنٹرول زیر بحث
پنجاب اسمبلی کے 31ویں اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا۔31 واں اجلاس بروز پیر 15 ستمبر دوپہر 2 بجے ہو گا۔ ، اجلاس کی صدارت سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے۔ اجلاس میں محکمہ سکول ایجوکیشن پوچھے گئے سوالات کے جوابات دے گا،۔ اراکین اسمبلی اجلاس میں توجہ دلاؤ نوٹس پیش کریں گے اور 5 تحریک التواء کار زیرِ بحث آئیں گی۔ پنجاب اسمبلی اجلاس میں امن و امان کی صورتحال پر عام بحث کا آغاز ہو گا۔ جب کہ ایجنڈے میں پرائس کنٹرول پر عام بحث کا آغاز بھی شامل ہے۔ ، اراکین اسمبلی اجلاس میں اہم نوعیت کے حامل معاملات اٹھائیں گے۔ اجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب کیا گیا،31 واں اجلاس سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے طلب کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
پنجاب اسمبلی
اجلاس کی صدارت
سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان
ملک محمد احمد خان
اراکین اسمبلی اجلاس
ایجنڈا جاری کردیا گیا
سوالات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.