پنجاب: سیلاب سے 101 اموات، 4 ہزار 700 دیہات اور 45 لاکھ 70 ہزار افراد متاثر
پنجاب سیلاب سے اموات اور متاثرین، 4 ہزار 700 دیہات زیر آب
پنجاب میں دریائے راوی، ستلج اور چناب میں شدید سیلاب کے باعث اب تک 101 شہری جاں بحق ہوچکے،۔ 4 ہزار 700 سے زائد موضع جات اور 45 لاکھ 70 ہزار افراد متاثر ہوئے،۔ سیلاب میں پھنسنے والے 25 لاکھ 12 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے دریائے راوی، ستلج اور چناب میں سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری ۔ پی ڈی ایم اے نے دریائے راوی، ستلج اور چناب میں سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات کی تازہ رپورٹ جاری کر دی ہے۔ ریلیف کمشنر نبیل جاوید کے مطابق دریائے راوی، ستلج اور چناب میں سیلاب کے باعث 4 ہزار 700 سے زائد موضع جات متاثر ہوئے،۔ دریائے چناب میں سیلاب کے باعث مجموعی طور پر 2 ہزار 489 موضع جات متاثر ہوئے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
پی ڈی ایم اے
نقصانات
پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی
شدید سیلاب
ستلج اور چناب
پنجاب میں دریائے راوی،
ریلیف کمشنر نبیل جاوید
دریائے راوی،
تبصرے
Please keep the discussion respectful.