مون سون کا 11 واں اسپیل: پنجاب میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
پی ڈی ایم اے: پنجاب میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، بڑے شہروں میں سیلابی خطرہ
پنجاب میں مون سون بارشوں کا 11واں اسپیل کل سے شروع ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم پنجاب کے مطابق 16 سے 19ستمبر تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں شدید بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے ترجمان کا بتانا ہے کہ مون سون اسپیل کے تحت راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم، لاہور، گجرات اور سیالکوٹ میں بارشیں متوقع ہیں۔ اس کے علاوہ نارووال، حافظ آباد، اوکاڑہ، ساہیوال، قصور، سرگودھا اور میانوالی میں بھی بارشوں کا امکان ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب کا کہنا ہے کہ 18 اور 19 ستمبر کو راولپنڈی، مری اور گلیات کے ندی نالوں کے بہاؤ میں اضافےکا امکان ہے ۰ جب کہ بڑے شہروں کے ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
ترجمان پی ڈی ایم اے
بارشوں کا امکان
بڑے شہروں
بارشوں کی پیشگوئی
بیشتر اضلاع
ندی نالوں
طغیانی کا خدشہ
پنجاب میں مون سون بارشوں
ترجمان پی ڈی ایم پنجاب
ڈی ایم اے پنجاب
مون سون اسپیل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.