وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، قطر پر اسرائیلی حملے کی مذمت
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، مشرق وسطیٰ امن پر گفتگو
دوحا میں وزیراعظم شہبازشریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دوستانہ ماحول میں ملاقات ہوئی۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق ملاقات میں فیلڈ مارشل عاصم منیر اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔ ، ملاقات دوحا میں عرب سرابراہی کانفرنس کے موقع پر ہوئی۔ملاقات میں دوحا پر حملے اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ، وزیراعظم نے اسرائیل کے دوحا پر حملے کی مذمت کی، وزیراعظم نے اسرائیلی اقدام کو مشرق وسطیٰ میں امن کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی دانستہ کوشش قراردیا۔ وزیر اعظم شہباشریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی قیادت کو سراہا، وزیراعظم نے نازک وقت میں امت مسلمہ کو متحد کرنے پر سعودی ولی عہد کی تعریف کی۔ وزیراعظم نے پاکستان کی طرف سے سعودی ولی عہد کو مکمل سفارتی تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ شہبازشریف نے کہا کہ دوحا اجلاس اس بات ثبوت ہے امت مسلمہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف ہم آواز ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
وزیراعظم
مشرق وسطیٰ
شہبازشریف
وزیراعظم شہبازشریف
سعودی ولی عہد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.