حالیہ سیلاب سے ملک بھر میں 30 لاکھ افراد متاثر ہوئے، چیئرمین این ڈی ایم اے
سینیٹ کمیٹی اجلاس میں انکشاف، حالیہ سیلاب سے 30 لاکھ افراد متاثر
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس میں چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے بتایا کہ حالیہ سیلاب سے ملک بھر میں 30 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کا اجلاس چیئرپرسن شیری رحمٰن کی زیر صدارت ہوا، ۔ جس میں ملک بھر میں حالیہ سیلاب سے متاثرہ افراد کی صورتحال اور ان کے لیے امدادی اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے بریفنگ دی کہ سیلاب متاثرین کی تعداد 30 لاکھ تک جاپہنچی ہے۔ ، جن میں بڑی تعداد پنجاب اور سندھ کے متاثرہ اضلاع کی ہے۔ کمیٹی کو بتایا گیا کہ لاکھوں افراد اب بھی خیمہ بستیوں میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، جہاں پانی، بجلی اور صحت جیسی بنیادی سہولیات دستیاب نہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
epaper today
Multan news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
این ڈی ایم اے
پنجاب اور سندھ
موسمیاتی تبدیلی
سیلاب متاثرین
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی
چیئرمین این ڈی ایم اے
برائے موسمیاتی تبدیلی
لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.