پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی آج سے شروع ہوگی
پرائیویٹ حج اسکیم: گزشتہ سال کے محروم عازمین کو ترجیح دی جائے گی
پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی آج سے شروع ہوگی۔ ،اسکیم کے تحت 37 ہزار 903 عازمین درخواستوں جمع کروا سکتے ہیں ۔ وزارت مذہبی امورکا کہنا ہےکہ پرائیویٹ حج آپریٹرزگزشتہ برس کےعازمین کو پہلےموقع دیں گے۔ ،گزشتہ سال حج سے محروم رہ جانے والے 22 ہزار 97 عازمین نے رجسٹریشن کروائی۔ ، پرائیویٹ حج آپریٹرز گزشتہ سال کے عازمین کی رجسٹریشن مکمل ہونے کا بیان حلفی دیں گے۔ وزارت مذہبی امور کےمطابق پرائیویٹ حج آپریٹرزکا کوٹہ 60 ہزارمقررکیا گیا ہے۔ ،22 ہزار 97 عازمین گزشتہ برس کے 37 ہزار903 نئے درخواست گزارحج پر جاسکیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
latest news
news headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
وزارت مذہبی امور
درخواستوں
پرائیویٹ حج اسکیم
وصولی آج سے شروع ہوگی
پرائیویٹ حج آپریٹرز
عازمین کی رجسٹریشن مکمل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.