چمن بارڈر کے راستے افغان پناہ گزینوں کی واپسی کا عمل دوبارہ شروع ہوگیا
چمن بارڈر پر افغان پناہ گزینوں کی واپسی | بم دھماکے کے بعد عمل بحال
چمن بارڈر کے راستے افغان پناہ گزینوں کی واپسی کا عمل دوبارہ شروع ہوگیا، جو ایک مہلک بم دھماکے کے بعد ایک دن کے لیے معطل کردیا گیا تھا۔ حکام نے بتایا کہ یہ عمل جمعرات کو اس وقت روک دیا گیا تھا،۔ جب بارڈر ٹاؤن میں ایک پرہجوم ٹیکسی اسٹینڈ پر واقع عارضی دکانوں کے قریب زوردار دھماکا ہوا تھا۔ ، جس میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔دھماکے کے وقت بڑی تعداد میں افغان خاندان پاک-افغان سرحد پر اپنے وطن واپس جانے کے لیے موجود تھے۔ ، حکام نے فوراً ہی واپسی کا عمل معطل کر دیا تھا اور خاندانوں کو ان کی حفاظت کے پیش نظر علاقے سے نکال لیا تھا۔س یکیورٹی فورسز کی جانب سے جمعہ کو علاقے کو کلیئر کرنے کے بعد نقل و حرکت دوبارہ بحال کر دی گئی۔ ، حکام کا کہنا تھا کہ افغان پناہ گزینوں کو دوبارہ بارڈر کراسنگ پوائنٹ کے قریب آنے کی اجازت دینے سے پہلے پورے علاقے کو اچھی طرح چیک کیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
India
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
سیکیورٹی فورسز
پاک افغان سرحد
افغان پناہ گزینوں
چمن بارڈر
دوبارہ شروع ہوگیا
واپسی کا عمل دوبارہ شروع
مہلک بم دھماکے
نقل و حرکت دوبارہ بحال
کراسنگ پوائنٹ
بارڈر کراسنگ پوائنٹ
واپسی کا عمل معطل
ہجوم ٹیکسی اسٹینڈ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.