پاک سعودی معاہدہ بڑی سفارتی کامیابی ہے،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
پاک سعودی معاہدہ بڑی سفارتی کامیابی | سبز پاسپورٹ کی عزت اجاگر
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور پاکستان میں دفاعی معاہدہ بڑی سفارتی کامیابی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مدینہ منورہ میں بانی پی ٹی آئی کے چیلوں نے ہم پر جملے کسے، شہباز شریف کی تذلیل کرنے کی کوشش کی گئی۔ مریم نواز نے کہا کہ شہباز شریف کو سعودی سرزمین پر وہ عزت ملی کہ دنیا دیکھتی رہ گئی، اب پتا چلا سبز پاسپورٹ کی عزت کیا ہوتی ہے یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Hindi news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
russia news today. mlb lockout news
google news
وزیراعلیٰ پنجاب
شہباز شریف
بانی پی ٹی آئی
مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
سبز پاسپورٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.