ڈیمز،جھیلوں، تالابوں اور بیراجوں میں شکار پر مکمل پابندی عائد
ڈیمز اور جھیلوں میں شکار پر پابندی – محکمہ جنگلی حیات کا اعلامیہ
محکمہ جنگلی حیات خیبر پختونخوا نے بطخوں اور دیگر آبی پرندوں کے شکار پر پابندی عائد کردی ہے۔ خیبرپختونخوا میں جنگلی حیات کو تحفظ دینے کے لئےصوبے کے 57 ڈیمز، جھیلوں اوردریاؤں کےعلاقوں میں شکار پرپابندی لگا دی گئی ہے،۔ محکمہ جنگلی حیات خیبرپختونخوانےشکارسیزن کےنئےقواعدو ضوابط جاری کر دیئے۔ محکمہ جنگلی حیات کی جانب سےجاری اعلامیے کےمطابق صوبےکے57 ڈیمز،جھیلوں اوردریاؤں کےاردگرد شکارممنوع قرار دیا۔ ،دسمبر 2025 تک شکارکرنےوالوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی،شکارکی اجازت صرف مخصوص مقامات پرہوگی،۔ سورج نکلنے سے قبل اور غروب آفتاب کے بعد شکار پر مکمل پابندی عائد ہوگی۔ اعلامیے کےمطابق شکاری الیکٹرانک آلات اور کال برڈز کے استعمال بھی نہیں کرسکیں گے،۔ فی شکاری دن میں صرف 5 آبی پرندوں کےشکارکرسکےگا،۔ بطخ کےشکاری کتےکی لائسنس فیس 1500 روپےسالانہ،خصوصی ڈک ہنٹنگ بندوق کی فیس 500 روپے یومیہ ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
latest news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
غروب آفتاب
مکمل پابندی عائد
محکمہ جنگلی حیات
محکمہ جنگلی حیات خیبرپختونخوا
فی شکاریخصوصی ڈک ہنٹنگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.