جعفرایکسپریس ٹرین کو جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر روک دیا گیا
جعفر ایکسپریس ٹرین جیکب آباد میں روک دی گئی | سیکیورٹی کلیئرنس نہ مل سکی
سیکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے پر جعفرایکسپریس ٹرین کو جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر روک دیا گیا۔ ریلوے حکام کا کہنا ہےکہ سیکیورٹی خدشات کے باعث ٹرین کو روک دیا گیا ہے۔ ،ٹرین اسٹیشن پر کئی گھنٹوں سے کھڑی ہے جس کے باعث مسافروں شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ جبکہ ریلوے حکام کا کہنا ہےکہ مسافروں کو پبلک ٹرانسپورٹ کے ذریعے بلوچستان روانہ کیا جا رہا ہے۔۔ جعفر ایکسپریس پشاور سے کوئٹہ جا رہی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Hindi news
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
google news
ریلوے حکام
پبلک ٹرانسپورٹ
سیکیورٹی کلیئرنس
جعفرایکسپریس
جعفر ایکسپریس پشاور
بلوچستان روانہ
ٹرین کو روک دیا گیا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.