بھارت کے دور دراز کے گاؤں میں 78 سال بعد پہلی مرتبہ بجلی پہنچ گئی
مہاراشٹر کے دور دراز گاؤں میں 78 سال بعد بجلی کی فراہمی مکمل
بھارت کی ریاست مہاراشٹر کے دور دراز گاؤں میں آزادی کے 78 سال بعد پہلی مرتبہ بجلی پہنچ گئی ہے جس نے علاقے میں رہنے والوں کی زندگی بدل دی ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع تھانے کے علاقے پہاڑی شاہ پور تعلقہ کے گاؤں وراسواڑی کے رہائشیوں نے اس موقع پر آتشبازی کر کے جشن منایا۔ مہاراشٹر اسٹیٹ الیکٹرسٹی ڈسٹری بیوشن کمپنی کے مطابق، گاؤں کے 15 گھروں کو بجلی فراہم کی گئی ہے، جبکہ سڑکوں پر اسٹریٹ لائٹس بھی نصب کی گئی ہیں۔ اس منصوبے کے لیے 67 کھمبوں کی تنصیب اور 63 کے وی اے کے نئے ٹرانسفارمر کی ضرورت تھی۔ ، جس پر 50 لاکھ بھارتی روپے سے زائد کی لاگت آئی۔حکام نے بتایا کہ اگرچہ اس منصولے کی منظوری دو سال قبل دی گئی تھی۔ ، لیکن گاؤں تک سڑکوں کے فقدان اور جنگلاتی علاقہ ہونے کی وجہ سے کھمبے اور ٹرانسفارمر لے جانا انتہائی مشکل تھا۔ محکمہ جنگلات سے اجازت لینے کے عمل نے بھی اس منصولے میں تاخیر کا باعث بنا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
today news in urdu
afghanistan news
abc news
محکمہ جنگلات
بھارت کی ریاست مہاراشٹر
مہاراشٹر اسٹیٹ الیکٹرسٹی ڈسٹری بیوشن کمپنی
آتشبازی
اسٹریٹ لائٹس
جنگلاتی علاقہ
78 سال بعد پہلی مرتبہ بجلی پہنچ گئی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.