لاہور دنیا بھر میں فضائی آلودگی کے اعتبار سے پہلے نمبر پر آگیا
دنیا میں لاہور میں فضائی آلودگی پہلے نمبر پر، صحت کیلئے خطرے کی گھنٹی
موسم سرما آنے سے قبل ہی لاہور میں فضائی آلودگی سر اٹھانے لگی۔ لاہور دنیا بھر میں فضائی آلودگی کے اعتبار سے پہلے نمبر پر آگیا۔ ائیرکوالٹی انڈکس 185 ریکارڈ کیا گیا۔لاہور میں فضائی آلودگی کا مسئلہ خطرے کی گھنٹی بجانے لگا۔ لاہور کا ائیرکوالٹی انڈکس دنیا کے باقی تمام ممالک سے انتہائی ناقص ہوگیا۔ فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور دنیا بھر میں ناقص ترین آب و ہوا میں پہلے نمبر پر ہے ۔ بنگلا دیش کا شہر ڈھاکہ دوسرے جبکہ انڈونیشیا کا شہر جاکرتا تیسرے نمبر پرہے۔ طبی ماہرین کہتے ہیں کہ یہ فضا سانس لینے کیلئے مہلک ہے ۔ جبکہ ماحولیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ ابھی سے مناسب اقدامات نہ کیے گئے تو موسم سرما میں اس کے سنگین نتائج آسکتے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
سنگین نتائج
موسم سرما
فضائی آلودگی
طبی ماہرین
ائیرکوالٹی انڈکس 185 ریکارڈ
بنگلا دیش کا شہر ڈھاکہ
ناقص ترین آب و ہوا
خطرے کی گھنٹی بجانے لگا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.