سپریم کورٹ نے ہائیکورٹ کے ججز کے ٹرانسفر کو آئین اور قانون کے مطابق قرار دے دیا
سپریم کورٹ نے ججز ٹرانسفر اور سینیارٹی کو قانونی قرار دے دیا
سپریم کورٹ نے ججز ٹرانسفر اور سینیارٹی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے ہائیکورٹ کے ججز کے ٹرانسفر کو آئین اور قانون کے مطابق قرار دے دیا۔ ، فیصلے میں کہا کہ ججز کے ٹرانسفر کا فیصلہ عدلیہ کے دائرہ اختیار میں ہے۔ ، سینیارٹی کے تعین کے لیے معاملہ صدر کو بھجوایا جاتا ہے۔ سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز سینیارٹی اور تبادلے کو غیر آئینی قرار دینے کے لیے دائر درخواستیں نمٹاتے ہوئے۔ ججز ٹرانسفر اور سینیارٹی کیس کا 55 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا، فیصلہ جسٹس محمد علی مظہر نے تحریر کیا ہے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ صدر کو آرٹیکل 200 کے تحت ججز کی منتقلی کا اختیار حاصل ہے۔ مگر جج کی منتقلی جج کی رضامندی اور مشاورت کے بغیر ممکن نہیں۔ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ججز کے ٹرانسفر کا فیصلہ عدلیہ کے دائرہ اختیار میں ہے۔ ، ٹرانسفر کے عمل میں عدلیہ کی رائے کو اولیت حاصل ہے اور ججز کے ٹرانسفر سے عدلیہ کی آزادی متاثر نہیں ہوتی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
newspaper
Pakistan news
news bulletin
news headlines
head lines
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
سپریم کورٹ
ججز کے ٹرانسفر
تفصیلی فیصلہ جاری
سینیارٹی کے تعین
ججز ٹرانسفر اور سینیارٹی کیس
جج کی رضامندی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.