وزیراعظم نے ایک ہفتےمیں سیلاب سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے سیلاب نقصانات کی رپورٹ پر اہم اجلاس
وزیراعظم شہبازشریف نے ایک ہفتے میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔ وزیراعظم کی زیرصدارت سیلابی صورتحال اور متاثرین کی بحالی کے اقدامات پر اہم اجلاس ہوا۔ ،چاروں صوبوں،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے چیف سیکرٹریز کی شرکت۔ شہباز شریف ویڈیو لنک پر شریک ہوئے،چیئرمین این ڈی ایم اے نے متاثرہ علاقوں کی صورتحال اور بحالی کے لائحہ عمل پر بریفنگ دی۔ بتایا کہ تقریباً ساڑھے تین لاکھ متاثرہ افراد امدادی کیمپس سے واپس گھروں کو جا چکے ہیں۔ جبکہ سندھ کے چند کیمپس میں اب بھی لوگ مقیم ہیں۔ بریفنگ میں کہا گیا کہ سیلابی پانی تیزی سے اتر رہا ہے جس کے عد باقی افراد بھی اپنے گھروں کو لوٹ جائیں گے۔ ،متاثرین کو راشن اوردیگر امداد کی فراہمی جاری ہے جبکہ حکومت پنجاب بحالی کے لیے مثالی اقدامات کر رہی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
Hindi news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف
چیف سیکرٹریز
سیلابی صورتحال
نقصانات کی تفصیلی رپورٹ طلب
متاثرین کی بحالی
چاروں صوبوں،گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر
شہباز شریف ویڈیو لنک
متاثرین کو راشن
حکومت پنجاب بحالی
مثالی اقدامات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.