روس کا یوکرین پر بڑا ڈرون حملہ، ونیتسیا میں اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کی کوشش
روس کا یوکرین پر ڈرون حملہ: وسطی یوکرین میں بڑے پیمانے پر تباہی
روسی افواج نے 27 ستمبر کی رات یوکرین پر بڑے پیمانے پر ڈرون حملہ کیا، جس میں وسطی یوکرین کے علاقے ونیتسیا کی اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا،۔ علاقائی اور فوجی حکام کے مطابق حملے کے باعث ریلوے سروس متاثر ہوئی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ونیتسیا کی ڈپٹی ریجنل ہیڈ نتالیہ زابولوتنا نے فیس بک پر لکھا کہ علاقہ روس کے ڈرون حملوں کی زد میں ہے اور ایک اہم تنصیب کو نقصان پہنچا ہے۔ ، انہوں نے بعدازاں بتایا کہ آگ پر قابو پا لیا گیا ہے اور ٹرین سروس بحال کر دی گئی ہے۔ یوکرین کی فضائیہ کے مطابق روس نے رات بھر میں 115 ڈرونز لانچ کیے جن میں سے 97 کو مار گرایا یا ناکارہ بنا دیا گیا۔ ان میں سے 70 سے زائد ایرانی ساختہ شاہد ڈرون تھے۔ فوج کے مطابق 17 ڈرونز نے چھ مقامات پر ہدف کو نشانہ بنایا جبکہ مارگرائے گئے ڈرونز کا ملبہ دو دیگر علاقوں میں گرا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
روسی افواج
روس کا یوکرین
بڑا ڈرون حملہ
علاقائی اور فوجی حکام
یوکرین کی فضائیہ
اہم تنصیب کو نقصان پہنچا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.