پی آئی اے کا 30 ستمبر سے کینیڈا کا فلائٹ آپریشن بحال کرنے اور 15 فیصد ڈسکاونٹ کا اعلان
پی آئی اے کا کینیڈا فلائٹ آپریشن بحال، کراچی سے پروازیں شروع
پی آئی اے نے تیس ستمبر سے کینیڈا کا فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ قومی ایئرلائن نے کراچی سے کینیڈا کی پروازوں کے لیے بکنگ شروع کردی ۔ ، ابتدائی طور پر مسافروں کے لیے پندرہ فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق پی آئی اے کینیڈا آپریشن کے لیے بوئنگ ٹرپل سیون طیارہ استعمال کرے گا ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
پی آئی اے
مسافروں
قومی ایئرلائن
کراچی سے کینیڈا
کینیڈا آپریشن
بوئنگ ٹرپل سیون طیارہ
15 فیصد ڈسکاونٹ کا اعلان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.