پنجاب اور خیبرپختونخوا میں سیلاب سے ربیع کی فصل متاثر ہوگی، ایف اے او کا انتباہ
سیلاب کے باعث پنجاب اور خیبرپختونخوا میں ربیع کی فصل متاثر ہونے کا خدشہ
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت (ایف اے او) نے خبردار کیا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں حالیہ سیلاب کے باعث ربیع کی فصل متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ایف اے او نے خبردار کیا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں سیلابی نقصانات آنے والی ربیع کی فصل کو متاثر کریں گے۔ ، جب کہ پنجاب کی صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے سروے ٹیموں کو ہدایت دی ہے کہ نقصانات کے تخمینے کے دوران عوامی شکایات کو ترجیح دی جائے۔ دوسری جانب پاکستان محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے جنوب مشرقی سندھ میں 2 اکتوبر تک ہوا، گرج چمک اور درمیانی وقفوں کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ حالیہ سیلاب سے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں زرعی زمین، کھڑی فصلیں اور زرعی ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ اپنی ابتدائی تخمینہ جاتی رپورٹ میں ’ایف اے او‘ نے خبردار کیا کہ ربیع 26-2025 اور خریف 2026 کے لیے بیج کی دستیابی خطرے میں ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
news headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Multan Urdu News
Pakistan Today
afghanistan news
محکمہ موسمیات
اقوام متحدہ
ایف اے او
ایف اے او کا انتباہ
پنجاب اور خیبرپختونخوا
سیلابی
پی ایم ڈی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.