یکم اکتوبر سے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 2 سے 3 روپے اضافے کا امکان
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ متوقع | نئی شرحیں یکم اکتوبر سے نافذ
پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمتوں میں بدھ سے اکتوبر کی پہلی 15 روزہ مدت کے لیے فی لیٹر 2 سے 3 روپے اضافہ متوقع ہے، جو عالمی تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے مطابق ہوگا۔ سرکاری اندازوں کے مطابق موجودہ ٹیکس شرحوں کی بنیاد پر ایکس ڈپو پرائس آف ایچ ایس ڈی میں تقریباً فی لیٹر 2.50 روپے (تقریباً ایک فیصد) اضافہ ہوسکتا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 1.90 سے 2 روپے تک کا اضافہ متوقع ہے،۔ دونوں مصنوعات کی قیمتوں میں مئی کے وسط سے اب تک فی لیٹر تقریباً 13 روپے کا مجموعی اضافہ ہوچکا ہے۔ اس وقت پیٹرول کی ایکس ڈپو قیمت فی لیٹر 264.61 روپے ہے،۔ پیٹرول کا استعمال زیادہ تر نجی ٹرانسپورٹ، موٹرسائیکلوں، رکشوں اور چھوٹی گاڑیوں میں ہوتا ہے، جو درمیانے اور نچلے طبقے کے روزمرہ اخراجات پر اثر انداز ہوتا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پیٹرول کی قیمت
اضافے کا امکان
پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل
عالمی تیل
سرکاری اندازوں
نجی ٹرانسپورٹ،
موٹرسائیکلوں،
تبصرے
Please keep the discussion respectful.