مانگنے والا سلسلہ اب بند ہوجانا چاہیے، وزیر اعلیٰ پنجاب
مانگنے والا سلسلہ اب بند ہوجانا چاہیے | وزیر اعلیٰ پنجاب کا مخالفین کو پیغام
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ مانگنے والا سلسلہ اب بند ہوجانا چاہیے۔ فیصل آباد میں تقریب سے خطاب میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایک بار پھر مخالفین کو آڑے ہاتھوں لیا۔ اور کہا کہ آپ کے پاس ہرچیز کا حل کشکول لیکر کھڑے ہوجانا ہے۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ این ایف سی کے پیسے سب کو یکساں ملتے ہیں، آپ اپنے پیسے کہاں لگاتے ہیں؟ انہوں نے کہا کہ ہر چیز کا علاج بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام نہیں ہوتا۔ وزیراعلیٰ کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب نہریں نکالنے کی بات کرے تو تکلیف ہوجاتی ہے۔ ، پانی چوری نہیں کرنا تھا، چولستان کی زمین کو آباد کرنا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب
مریم نواز
وزیراعلیٰ
فیصل آباد
پانی چوری
پنجاب نہریں
چولستان کی زمین کو آباد
کشکول لیکر کھڑے ہوجانا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.