افغان حکومت نے ملک بھرمیں انٹرنیٹ پر پابندی عائد کردی
افغان حکومت نے انٹرنیٹ پر پابندی عائد کی، فلائٹ آپریشنز اور میڈیا متاثر
افغانستان میں طالبان کی اعلیٰ قیادت کے حکم پر ملک بھر میں انٹرنیٹ پر پابندی عائد کردی گئی۔ موبائل اور براڈ بینڈ انٹرنیٹ سروس دونوں کو بند کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انٹرنیٹ سروس معطل ہونے سے فلائیٹ آپریشنز اور سیٹلائٹ ٹی وی نشریات شدید متاثر ہوئیں۔ بل ایئرپورٹ کی پانچ پروازیں منسوخ ہوئیں۔ اسپتالوں، سرکاری دفاتر اور میڈیا کے اداروں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ افغان حکام کے مطابق انٹرنیٹ پر پابندی کا فیصلہ غیر اخلاقی مواد کو روکنے کیلئے کیا گیا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
Current Affairs
نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
افغانستان
غیر ملکی میڈیا
اعلیٰ قیادت
غیر اخلاقی مواد
افغان حکام
انٹرنیٹ پر پابندی عائد کردی
بل ایئرپورٹ
اسپتالوں، سرکاری دفاتر اور میڈیا
فلائیٹ آپریشنز
یٹلائٹ ٹی وی نشریات شدید متاثر
انٹرنیٹ پر پابندی عائد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.