اسرائیل بارے کوئی فیصلہ نہیں کیا، وزیراعظم پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں گے: یوسف رضا گیلانی
اسرائیل فیصلہ وزیراعظم پارلیمنٹ میں اعتماد سازی کے بعد ہوگا، گیلانی
قائم مقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہم نے اسرائیل کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ ، ہم اتحادی ملکوں کے ساتھ مل کر چل رہے ہیں، وزیراعظم پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں گے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اختلاف رائے جمہوریت ہے، آئین کے مطابق کام کریں گے۔ ، ہم نے اسرائیل کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا، ہم اتحادی ملکوں کے ساتھ ملکر چل رہے ہیں۔ ، وزیراعظم پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں گے۔سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل امریکا گئے ہیں۔ ، یہ صرف اکیلے وزیراعظم کا فیصلہ نہیں ہوتا۔ان کا کہنا تھا کہ ہم نے اپنے دور میں آپریشن کیا۔ ، 90 روز کے اندر لوگوں کو اپنے گھر بھیجا، ساتویں این ایف سی ایوارڈ کا اعلان گوادر میں کیا تھا۔ ، صوبوں کو حقوق دینے کے حق میں ہیں، نئے صوبوں کا طریقہ کار آئین میں ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Pakistan
news bulletin
news headlines
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
یوسف رضا گیلانی
اختلافِ رائے
قائم مقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی
قائم مقام صدر مملکت
پشاور میں پریس کانفرنس
، آئین کے مطابق کام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.