پی آئی اے نے اپنے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان سے برطانیہ ہوائی رابطہ بحال — پی آئی اے کا برطانوی آپریشن دوبارہ آغاز پر
پی آئی اے نے اپنے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا۔ ترجمان پی آئی اےکےمطابق پی آئی اے کابرطانوی آپریشن کا آغاز 25 اکتوبر سےہوگا،۔ پی آئی اے پہلے مرحلے میں اسلام آباد سےمانچسٹر کیلئے 2 پروازیں آپریٹ کرےگی۔ ،پروازیں ہفتے اورمنگل کے روز آپریٹ ہوں گی۔ ترجمان پی آئی اے کےمطابق اسلام آباد سے پرواز دن 12 بجےمانچسٹر جایا کرےگی،پی آئی اے کی پرواز شام 5 بجےمانچسٹر پہنچا کرے گی۔ ،مانچسٹر سے پرواز شام 7 بجے اڑکرصبح 7 بجے اسلام آباد پہنچے گی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
پی آئی اے
ترجمان پی آئی اے
انچسٹر
برطانوی آپریشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.