بھارت کے آپریشن سندور کی کوشش ناکام بنانے کا عزم، سیکیورٹی ذرائع کا دو ٹوک ردعمل
بھارت نے آپریشن سندور جیسا کام کرنے کی کوشش کی تو اس مرتبہ سارے شکوے دور کریں گے: سیکیورٹی ذرائع
سیکیورٹی ذرائع کا کہناہے کہ اب آپریشن سندور جیسا کام کرنے کی کوشش کی تو اس دفعہ سارے شکوے دور کر دیں گے۔ ، ہم جانتے ہیں انہیں کس طرح ہینڈل کرنا ہے، انکا پہلے سے زیادہ بہتر علاج کیا جائے گا۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہناتھا کہ آزاد کشمیر معاملہ یہاں تک نہیں پہنچنا چاہیے تھا۔ ، اس سے بھارت پاکستان کیخلاف پراپیگینڈا کرتاہے، کشمیری بھائی ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، راجنات سنگھ اتنا کریڈیبل نہیں ہے۔ ، اسکی کسی بات پر یقین نہیں کیا جانا چاہیے، انہوں نے اب آپریشن سندور جیسا کام کرنے کی کوشش کی تو اس دفعہ سارے شکوے دور کردیں گے۔ ، بھارت کونسے اسلحہ خرید رہا ہے اس کے بارے میں پاکستان کو اطلاع ہے، ہم جانتے ہیں۔ انہیں کس طرح ہینڈل کرنا ہے، انکا پہلے سے زیادہ بہتر علاج کیا جائے گا، ہمیں کوئی فکر، کوئی تشویش نہیں ، ہم ہر وقت جواب کیلئے تیار رہتے ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
breaking news
news bulletin
نیوز Pakistan news
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
سیکیورٹی ذرائع
آپریشن ’’سندور‘‘
کشمیری بھائی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.