پیپلزپارٹی کے تحفظات: یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادوں سے سیکیورٹی واپس
پنجاب حکومت نے یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادوں سے سیکیورٹی واپس لے لی
پنجاب حکومت نے یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادوں سے سیکیورٹی واپس لے لی۔ ذرائع کے مطابق علی حیدرگیلانی اور دیگر بھائیوں سے سیکیورٹی واپس لی گئی ہے۔ پنجاب حکومت کے اقدام پر پیپلزپارٹی کے رہنماوں نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق علی حیدر گیلانی کا کہنا ہے کہ میں کئی سال تک دہشتگردی کا نشانہ رہا ہوں۔ ، میری جان کواب بھی خطرہ ہے اس کےباوجود سیکیورٹی واپس لیناانتہائی غیر ذمہ دارانہ فیصلہ ہے۔ ابھی تک حکومت یا متعلقہ اداروں کی جانب سے اس فیصلے کی باضابطہ وضاحت سامنے نہیں آئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
پنجاب حکومت
یوسف رضا گیلانی
علی حیدر گیلانی
یکیورٹی واپس لے لی
صاحبزادوں
میری جان کواب بھی خطرہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.