پارٹی کا مستقبل سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی طے کرے گی: علی قاسم گیلانی کا اعلان
سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی فیصلہ کرے گی ہم نے اپوزیشن میں بیٹھنا ہے یا حکومت میں، علی قاسم گیلانی.
پیپلزپارٹی کےایم این اے علی قاسم گیلانی نے اپنے بیان میں کہا سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی فیصلہ کرے گی۔ ہم نے اپوزیشن میں بیٹھنا ہےیا حکومت میں،پیپلز پارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی میں جو فیصلہ ہوگا اس پر عملدرآمد کریں گے۔ پیپلزپارٹی کےایم این اے قاسم گیلانی نےعظمی بخاری کو مخاطب کرتےہوئےکہا آپ نےکہابلاول بھٹو نے بطور وزیرخارجہ ملک اور وزیراعظم کی جڑیں کاٹیں۔ ،آج تک جتنے وزیرخارجہ آئے بلاول بھٹوکی کارکردگی ان سب سے بہتر ہے۔ پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا چھوٹے کسانوں کوریلیف دیاجائےآج تک ایسا نہیں ہوا،۔ بریچ کافیصلہ ٹیکنیکل کمیٹی نےکیاجس سےگیلانی ایکسپریس کونقصان پہنچا،۔ وفاقی حکومت اس پورے عرصے میں غائب رہی ہے،فیلڈ مارشل پیروالا پہنچےجس سے چیزوں میں بہتری آئی۔ ،ملتان ،بہاولپوراور ڈی جی خان کو پنجاب کے حکمران اپنا حصہ نہیں سمجھتے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan
بیٹھک نیوز
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
پنجاب حکومت
بلاول بھٹو
پیپلزپارٹی
سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی
علی قاسم گیلانی
بریچ کافیصلہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.