وفاقی دارالحکومت میں راول ڈیم کی سطح 1752 فٹ تک پہنچ گئی، اسپل ویز کھول دیے گئے
وفاقی دارالحکومت میں راول ڈیم کی سطح بڑھ کر 1752 فٹ تک پہنچ گئی
وفاقی دارالحکومت میں راول ڈیم کی سطح بڑھ کر 1752 فٹ تک پہنچ گئی ۔ پانی کو مقررہ حد تک لانے کیلئے ڈیم کے اسپل ویز کھول دیئے گئے ۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق پانی کی سطح میں نمایاں اضافہ کے باعث اسپل ویز کھولے گئے ۔ پانی کا اخراج مقررہ حد تک جاری رہے گا۔ شہریوں کو نشیبی علاقوں سے دور رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ضلعی کنٹرول روم سے رابطہ کیا جائے ۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Multan news
Pakistan
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
وفاقی دارالحکومت
نشیبی علاقوں
ضلعی انتظامیہ
شہریوں
ہنگامی صورتحال
راول ڈیم
پانی کا اخراج مقررہ
ضلعی کنٹرول روم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.