پنجاب میں دریاؤں کے بہاؤ میں اضافے کا الرٹ، پی ڈی ایم اے کی وارننگ
پنجاب میں بارشوں کے باعث دریاؤں کے بہاؤ میں اضافےکا الرٹ جاری
پروونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے) پنجاب نے بارشوں کے باعث دریاؤں کے بہاؤ میں اضافےکا الرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے نے بتایاکہ دریائےجہلم میں منگلا اپ اسٹریم میں پانی کے بہاؤ میں اضافے کا امکان ہے ۔ جس کے باعث 24 گھنٹوں میں منگلا اپ اسٹریم میں درمیانے درجےکا سیلاب آسکتا ہے۔ دریائے ستلج میں گنڈاسنگھ والا اور راوی میں ہیڈ سدھنائی پر نچلے درجے کے سیلاب آگئے۔ادھر ضلع بہاولپور سے بدترین سیلاب تو گزر گیا۔ لیکن تباہی کے انمٹ نقوش چھوڑ گیا۔ سیلابی ریلے سے ہزاروں مکانات گر چکے ہیں، لاکھوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں بر باد ہو گئیں۔ تاہم اب سیلابی پانی میں مچھروں کی بھر مار ہے جو بیماریوں کا سبب بن رہے ہیں۔ ملتان کی تحصیل جلال پور پیر والا سے بھی پانی کی نکاسی کا عمل جاری ہے،کچھ نشیبی بستیاں اور علاقے اب تک پانی کی لپیٹ میں ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
Multan Urdu News
Current Affairs
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
الرٹ جاری
پی ڈی ایم اے
ترجمان پی ڈی ایم اے
دریائے ستلج
پروونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی
ملتان کی تحصیل جلال پور پیر والا
ضلع بہاولپور
بدترین سیلاب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.