جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی، قذافی اسٹیڈیم میں پہلا ٹیسٹ 12 اکتوبر کو شروع ہوگا
ٹیسٹ سیریز کےلئے جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم لاہور پُہنچ گئی
ٹیسٹ سیریز کےلئے جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم پاکستان پُہنچ گئی۔ ٹیم نجی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعہ لاہور میں علامہ اقبال ایئرپورٹ پہنچی۔ کھلاڑیوں کو سخت سیکیورٹی حصارمیں نجی ہوٹل منتقل کیا گیا۔ پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کھیلےجائیں گے۔ پہلا ٹیسٹ 12 سے 16 اکتوبر تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا ۔ جبکہ دوسرا ٹیسٹ 20 سے 24 اکتوبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول ہے۔ ٹیسٹ سیریز کیلئے آن لائن ٹکٹ کی فروخت شروع ہوگئی۔ لاہور اور راولپنڈی ٹیسٹ میچز کے لیے فری انٹری ملے گی۔ ٹی ٹوینٹی اور ون ڈے کےلیے ٹکٹس کی قیمت 400 روپے سے شروع ہوگی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
abc news
ٹیسٹ سیریز
قذافی اسٹیڈیم لاہور
ٹیم نجی ایئرلائن
سخت سیکیورٹی حصار
پہلا ٹیسٹ 12 سے 16 اکتوبر
ٹی ٹوینٹی اور ون ڈے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.