کسی بھی نئے “نارمل” کا سامنا نئے اور سخت ردعمل سے کیا جائے گا: کور کمانڈر کانفرنس
آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو راولپنڈی میں 272ویں کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد ہوا ۔
کسی بھی نئے “نارمل” کا سامنا نئے اور سخت ردعمل سے کیا جائے گا: کور کمانڈر کانفرنس آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو راولپنڈی میں 272ویں کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد ہوا ۔ جس کا آغاز دہشتگرد حملوں کے شہداء کیلئے فاتحہ سے کیا گیا ، اجلاس میں آرمی چیف نے پاک فوج کے حوصلے، عزم اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فورم نے دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشنز اور ابھرتے خطرات کا جائزہ لیا، فورم نے کہا کہ پاک فوج ہر سطح پر دشمن کے ناپاک عزائم ناکام بنانے کے لیے تیار ہے۔ ، دہشت گردی اور جرائم کے گٹھ جوڑ کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ فورم نے بھارتی قیادت کے اشتعال انگیز بیانات پر شدید ردعمل کا اظہار کیا اورع کہا کہ بھارتی جنگی جنون علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے۔ ، بھارت کی کسی بھی جارحیت کا فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا کسی بھی نئے “نارمل” کا سامنا نئے اور سخت ردعمل سے کیا جائے گا۔ ، بھارتی سرپرستی میں چلنے والی دہشت گرد تنظیموں کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Current Affairs
نیوز
دہشت گردی
آئی ایس پی آر
بھارتی سرپرستی
آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
کور کمانڈر کانفرنس
جرائم کے گٹھ جوڑ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.