افغانستان کے ساتھ بگاڑ اور کشیدگی نہیں چاہتے، خواجہ آصف کا مؤقف
اللہ نہ کرے افغانستان کے ساتھ اتنا بگاڑ پیدا ہو کہ تلخی اور کشیدگی میں مزید اضافہ ہو، وزیر دفاع خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے بیان میں کہا اللہ نہ کرے افغانستان کے ساتھ اتنا بگاڑ پیدا ہوکہ تلخی اور کشیدگی میں مزید اضافہ ہوا۔ خصوصا دہشتگردی کےحوالےسےتعلقات بہتر ہوں جو ہماری شکایات ہیں وہ دور کریں۔ وزیردفاع خواجہ آصف نےانٹرویو میں کہا ہماری سرزمین پر روازنہ وائیلیشن ہوتیں رہے۔ ، ہماری افواج ہماری سویلین پر حملےہوں،ہم روزانہ جنازے اٹھائیں روازنہ شہادتیں ہوں، اور وہ اس پر کوئی ایکشن نہ لیں تو یہ ہمسائیوں والی بات نہیں۔ ،اگر یہ سلسلہ بند نہ ہوا تو زیادہ بگاڑ ہوگا۔مزیدکہا ہم مسلسل اس چیز کو اٹھا رہےہیں کہ افغان سر زمین سےپاکستان میں دہشت گردی کی جا رہی ہے۔ ، ہماری زمین کی حرمت کا وہ پاس کریں اور ہم انکی حرمت کا خیال رکھیں گے، ہر ریاست اپنے تعلقات رکھتی ہے ہمیں اس پر اعتراض نہیں۔ ،لیکن ہمسایہ کے فرائض پورے کریں۔وزیردفاع نےکہا خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ کا جو ماضی ہے وہ ریاست کے مخالف ہے۔ ،دیکھتے ہیں جب وہ وزیر اعلیٰ بنتے ہیں تو انکا کیا روایہ ہوتا ہے،پرو پاکستان ہوتا ہے یا پھر تنگ نظری سے کام لیتے ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
news baithak
today news paper
Multan news
Hindi news
breaking news
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
خواجہ آصف
وزیر دفاع
وزیر اعلی
افواج
وزیر دفاع خواجہ آصف
ایکشن نہ لیں
تلخی اور کشیدگی میں مزید اضافہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.