بین الاقوامی حل کی کوششیں اور پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ
پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ کا سنا،مسئلہ حل کرنے کی کوشش کروں گا،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ کا سنا،مسئلہ حل کرنے کی کوشش کروں گا۔ صدرڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا سے اسرائیل جاتےہوئےطیارے میں صحافیوں سے پاک افغان جنگ سے متعلق گفتگو کی۔ ،کہاپاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ سے متعلق سنا ہے۔ ،مشرق وسطیٰ کےدورے سےواپسی پر اسے دیکھوں گا۔امریکی صدر نےکہا ایک اورکوشش کروں گا،میں جنگ رکوانےمیں ماہر ہوں۔ ،پاک بھارت جنگ ٹیرف کے ذریعے 24 گھنٹےمیں رکوائی،دونوں ملکوں سےکہا آپ ایٹمی طاقت ہیں۔ ،اسی طرح لڑتے رہے تو 2 سو فیصد تک ٹیرف لگادوں گا،دونوں ملکوں نےکہا نہیں ایسا نہیں کرنا۔ ،میں نے یہ جنگیں نوبیل انعام کیلئے نہیں بلکہ لاکھوں زندگیاں بچانے کیلئے رکوائیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
نیوز
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
مشرق وسطیٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
صدر ڈونلڈ ٹرمپ
پاکستان اور افغانستان
جنگ رکوانےمیں ماہر
پاک افغان جنگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.