وزیر دفاع خواجہ آصف کی دوٹوک ہدایت: پاکستان اپنی سرحد کو دنیا کے خود مختار ملک کی طرح ٹریٹ کرے گا
اپنی سرحد کو ایسا ہی ٹریٹ کریں گے جیسے دنیاکے خود مختار ملک کرتے ہیں: خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نے دوٹوک الفاظ میں واضح کردیا کہ پاکستان اپنی سرحد کو ایسا ہی ٹریٹ کرے گا جیسے دنیا کے خود مختار ملک کرتے ہیں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ ایک صوبے کی حکومت کو اپنی پالیسی کو نیشنل پالیسی کے ساتھ نتھی کرنا پڑے گا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ ریاست کو صوبوں کو بتانا پڑے گا یہ ملک اس طرح چلے گا۔ ، اس طرح نہیں چلے گا کہ ایک صوبے میں سرحد کی کوئی ویلیو نہیں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ دو تین روز سے جو واقعات ہو رہے تھے یہ اس کا فطری ردعمل ہے، وہ ہماری سرحد کا احترام کریں، ہم ان کی سرحد کا احترام کریں گے۔ خواجہ آصف نے زور دیا کہ بارڈر پر باقاعدہ امیگریشن کا نظام ہونا چاہیے، یہ نہیں ہونا چاہیے کہ صبح اٹھے اور تکےکھانے سرحد پار کرکے پشاور آگئے۔ وزیردفاع نے واضح کیا کہ پاکستان اپنی سرحد کو ایسا ہی ٹریٹ کرے گا جیسے دنیا کے خود مختار ملک کرتے ہیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
russia news today. mlb lockout news
خواجہ آصف
وزیر دفاع
وزیردفاع خواجہ آصف
صوبوں
باقاعدہ امیگریشن کا نظام
نیشنل پالیسی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.