لاہور اورنج ٹرین میٹرو بس بحال: پبلک ٹرانسپورٹ نظام دوبارہ فعال
لاہور: اورنج ٹرین اور میٹرو بس سروس مکمل طور پر بحال
لاہور میں اورنج لائن ٹرین اور میٹرو بس سروس مکمل طور پر بحال کر دی گئی۔ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے مطابق راستوں کی بندش کے باعث عارضی طور پر معطل کی گئی۔ سروسز اب معمول کے مطابق جاری ہیں، اورنج لائن ٹرین پانچ روز بندش کے بعد آج سے دوبارہ اپنے تمام سٹیشنز پر شیڈول کے مطابق روان دواں ہے۔ جبکہ میٹرو بس سروس بھی چار روز کے تعطل کے بعد بحال کر دی گئی ہے۔ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ تمام میٹرو بس سٹیشنز اور اورنج لائن ٹرین سٹاپس شہریوں کے لیے کھول دیئے گئے ہیں۔ ، سکیورٹی اور ٹریفک حالات بہتر ہونے پر آپریشن دوبارہ شروع کیا گیا ہے۔ جس کے بعد لاہور کا پبلک ٹرانسپورٹ نظام مکمل طور پر فعال ہو گیا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
news headlines
headlines
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
اورنج ٹرین
میٹرو بس سروس مکمل طور پر بحال
ماس ٹرانزٹ اتھارٹی
میٹرو بس سروس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.