پاکستان بھاری اکثریت سے تین سال کےلیےاقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کارکن منتخب ہوگیا
پاکستان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن: تین سالہ مدت کے لیے کامیابی
پاکستان بھاری اکثریت سے تین سال کےلیےاقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کارکن منتخب ہوگیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنےپیغام میں کہا پاکستان کا اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب ہونا پاکستان کےمؤثر اوربھرپور عالمی کردارکو عکاس ہے۔ ،پاکستان انسانی حقوق کی سر بلندی کے لئےبھرپور کردار ادا کرنے کیلئے پُرعزم ہے۔ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نےایکس پیغام میں کہا اقوام متحدہ کےرکن ملکوں نےپاکستان پراعتماد کا اظہار کیا۔ جوانسانی حقوق کےفروغ کیلئے ہمارےکردار کا اعتراف ہے۔ ،پاکستانی مندوب عاصم افتخار نےکہا یہ اعزاز انسانی حقوق کے فروغ ،جمہوری اقدار کے احترام اور بین الاقوامی تعاون میں مثبت کردار کے اعتراف کا مظہر ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
وزیراعظم شہباز شریف
انسانی حقوق
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار
پاکستانی مندوب عاصم افتخار
ارکن منتخب ہوگیا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.