پینٹاگون کی نئی میڈیا پالیسی: دفاعی خبروں کی نشر و اشاعت منظوری سے مشروط
پینٹاگون کی منظوری کے بغیر دفاع سے متعلق کوئی خبر نہیں چلے گی، پینٹاگون
امریکی وار ڈپارٹمنٹ نے میڈیا رپورٹنگ سے متعلق پالیسی میں بڑی تبدیلی کردی۔ پینٹاگون کی نئی پالیسی کے تحت وارڈپارٹمنٹ کی منظوری کےبغیردفاع سےمتعلق کوئی خبر نہیں چلے گی۔ ، خبرمیں حساس معلومات نہ بھی ہوں توبھی منظوری لازمی ہے،خبرمیں دفاعی ذرائع کا حوالہ دینے کی اجازت نہیں ہوگی۔ امریکی میڈیا کےمطابق پینٹاگون کی کوریج کرنے والےصحافیوں نے پالیسی پر دستخط کرنے سے انکار کردیا۔ ، صرف ون امریکا نیوز نیٹ ورک نامی ادارے نے نئی پالیسی کو تسلیم کیا۔ ،صحافیوں نے پینٹاگون کی نئی پالیسی کو اظہار رائے کی آزادی کے خلاف قرار دیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news today
today news paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
صحافیوں
نئی پالیسی
پینٹاگون
امریکی وار ڈپارٹمنٹ
پالیسی پر دستخط کرنے سے انکار
کوئی خبر نہیں چلے گی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.