صارفین کے لیے خوشخبری: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 اکتوبر سے کمی کا امکان
اسلام آباد: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 اکتوبر سے کمی کا امکان ہے۔ پیٹرولیم سیکٹر کے ذرائع کے مطابق 16 اکتوبر سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6.10 روپے تک کی کمی متوقع ہے۔ توقع ہے کہ اس اقدام سے مسلسل مہنگائی سے نبرد آزما صارفین کو معمولی راحت ملے گی۔ دوسر ی جانب آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کو جمع کرائے گئے۔ صنعت کی قیمتوں کے حسابات کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 97 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
پیٹرولیم مصنوعات
ہائی اسپیڈ ڈیزل
ریگولیٹری اتھارٹی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں
پیٹرولیم سیکٹر
مسلسل مہنگائی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.