سمندری کیبل کی مرمت اور انٹرنیٹ بحالی کا کام مکمل، پی ٹی سی ایل کا اعلان
سمندری کیبل میں نصب رپیٹر کی مرمت کا کام مکمل، انٹرنیٹ سروس بحال
پی ٹی سی ایل کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سمندری کیبل میں نصب رپیٹر کی مرمت کا کام مکمل ہو گیا ہے۔ پی ٹی سی ایل کے مطابق بین الاقوامی کیبل کنسورشیم نے 14 اکتوبر کی صبح مرمتی کام شروع کیا تھا۔ پی ٹی سی ایل نے کا یہ بھی کہنا تھا کہ مرمت کا کام مکمل ہونے کے بعد ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس کی رفتار اور کنیکٹیویٹی بحال کر دی گئی ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news today
newspaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
انٹرنیٹ سروس
پی ٹی سی ایل
انٹرنیٹ سروس بحال
بین الاقوامی کیبل کنسورشیم
مرمتی کام شروع
رفتار اور کنیکٹیویٹی بحال
صبح مرمتی کام شروع کیا تھا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.