صدر مملکت آصف علی زرداری اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی اہم ملاقات
صدر مملکت سے فیلڈ مارشل کی ملاقات، ملک کی داخلی وخارجی صورتحال پر تبادلہ خیال
صدر مملکت آصف علی زرداری سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملاقات کی، جس میں ملک کی داخلی و خارجی سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ ایوان صدر سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے آج ایوانِ صدر میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ ملاقات کے دوران فیلڈ مارشل نے صدرِ مملکت کو ملک کی مجموعی داخلی اور خارجی سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی۔ آرمی چیف نے صدر پاکستان کو افغان طالبان حکومت کے جارحانہ اور اشتعال انگیز اقدامات کے نتیجے میں پیدا ہونے والی حالیہ سیکیورٹی صورتحال اور پاک افواج کے مؤثر اور مناسب ردِعمل سے بھی آگاہ کیا۔ آصف علی زرداری نے پاک فوج کی قوت، بہادری، صلاحیت اور تیاری پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ انہوں نے قوم کے دفاع اور افغان سرحد پر سرحد پار حملوں کے فوری تدارک میں فوج کی چوکسی اور پیشہ ورانہ صلاحیت کو سراہا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
news today
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
آرمی چیف
صدر مملکت
آصف علی زرداری
صدر مملکت آصف علی زرداری
فیلڈ مارشل
جارحانہ اور اشتعال انگیز اقدامات
چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.