جنوبی افریقہ کو شکست دینے پر چیئرمین پی سی بی کی قومی ٹیم کو مبارکباد
جنوبی افریقہ کو شکست دینے پر چیئرمین پی سی بی کی قومی ٹیم کو مبارکباد
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے جنوبی افریقہ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دینے پر قومی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ پی سی بی کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر محسن نقوی کی جانب سے جاری کیا گیا بیان پوسٹ کیا گیا ۔ چیئرمین پی سی بی نے جنوبی افریقہ کے خلاف لاہور میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں فتح حاصل کرنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی۔ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پاکستان نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین ٹیم کے خلاف کامیابی حاصل کی ہے۔ ، چیمپئین جنوبی افریقہ کے خلاف کامیابی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف کھیل کے ہر شعبے میں عمدہ کھیل پیش کیا۔ ، اس کامیابی پر کپتان کھلاڑیوں اور ٹیم منجمنٹ کو مبارکباد دیتا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
newspaper
city news
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
Urdu News
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
google news
پاکستان کرکٹ بورڈ
چیئرمین پی سی بی
قومی ٹیم کو مبارکباد
جنوبی افریقہ کو شکست
چیمپئین جنوبی افریقہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.