پنجاب میں فرسٹ ایئر نتائج: طلبہ کی کارکردگی اور نظام تعلیم پر سوالات
پنجاب میں فرسٹ ایئر نتائج نے گرتا نظام تعلیم بے نقاب کر دیا
پنجاب بھر میں فرسٹ ایئر کے نتائج نے گرتے ہوئے نظام تعلیم کو بے نقاب کر دیا، پنجاب میں رٹہ سسٹم نظام تعلیم پر حاوی ہو گیا۔ 46 فیصد سے زائد طالب علم 33 فیصد نمبر بھی نہ لے سکے، فرسٹ ایئر امتحانات کے نتائج نے نظام تعلیم پر سوالات اٹھا دیئے۔ ، رٹہ سسٹم ختم کیے بغیر نظام تعلیم بہتر نہیں ہوسکتا۔صوبے میں 7 لاکھ 74 ہزار 424 طلبہ نے امتحان دیا۔ ، فرسٹ ایئر کے امتحان میں 3 لاکھ 55 ہزار 204 فیل ہوئے، طلبہ کی کامیابی کا تناسب 53 اعشاریہ 71 فیصد رہا۔ پنجاب بھر کے 9 تعلیمی بورڈز میں لڑکیوں کی کامیابی کا تناسب لڑکوں کی نسبت زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔ مجموعی طور پر 4 لاکھ 53 ہزار 370 طالبات نے حصہ لیا، 60 اعشاریہ 85 فیصد کامیاب رہیں۔ ، 3 لاکھ 14 ہزار 54 لڑکوں نے امتحان دیا، 43 اعشاریہ 42 فیصد کامیاب ہو پائے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
today news paper
newspaper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
فرسٹ ایئر نتائج
گرتا نظام تعلیم
رٹہ سسٹم ختم
9 تعلیمی بورڈز
رٹہ سسٹم نظام تعلیم پر حاوی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.