مہمند میں پاک فوج کی کارروائی، دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی
مہمند میں پاک فوج کی کامیاب کارروائی، فتنتہ الخوارج کے 45 سے 50 دہشتگرد ہلاک
پاک فوج نے خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند میں دراندازی کی کوشش کرنے والے فتنتہ الخوراج کے 45 سے 50 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیز فائر کا فائدہ اٹھا کر فتنتہ الخوارج کی جانب سے خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند میں دراندازی کی کوشش کی گئی۔ جسے پاک فوج نے ناکام بنادی ۔ذرائع نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے آپریشن خفیہ معلومات پر کیا۔ ، اس دوران فتنتہ الخوارج کی بڑی تشکیل کو نشانہ بنایا گیا۔س یکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ آپریشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ کے گھنٹے تک جاری رہا،۔ ہلاک خوارج افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردانہ کارروائیوں کے لیے آئے تھے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا تھا کہ فتنتہ الخوارج کے خلاف آپریشنز کے دوران کئی خوارج زخمی ہوئے جب کہ پاک فوج نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ اور اس وقت دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے مکمل کلیئرنس آپریشن شروع کر رکھا ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
city news
Pakistan news
breaking news
نیوز Pakistan news
Urdu News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
خیبرپختونخوا
سیکیورٹی فورسز
ذرائع
پاک فوج
سیکیورٹی ذرائع
ہلاک خوارج
50 دہشتگرد ہلاک
آپریشن خفیہ معلومات
فتنتہ الخوارج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.