پنجاب حکومت نے دفعہ 144 نافذ کی، احتجاج اور جلسوں پر پابندی عائد
پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔
صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ ہفتہ 18 اکتوبر تک کیا گیا ہے۔ جبکہ اس دوران احتجاج، جلسے، جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ دہشتگردی اور امن عامہ کے خدشات کے پیش نظر کیا گیا۔ 4 یا زائد افراد کے عوامی مقامات پر جمع ہونے پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے۔ جبکہ لاؤڈ اسپیکر کے استعمال اور اسلحے کی نمائش پر بھی مکمل پابندی ہوگی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
news headlines
نیوز Pakistan news
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
نوٹیفکیشن
پنجاب حکومت
پابندی
صوبائی حکومت
لاؤڈ اسپیکر
دفعہ 144 کا نفاذ دہشتگردی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.