سیلاب متاثرین کو امدادی رقوم، جاں بحق اور معذور افراد کیلئے خصوصی پیکج
سیلاب متاثرین کو امدای رقوم دینے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں
سیلاب متاثر ین کو امدای رقوم دینے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔سیلاب متاثرین کے لئے امدای چیک بھی تیار کر لئے گئے۔ ، سیلاب متاثرہ علاقوں کا سروے تیزی سے جاری ہے، سروے مکمل ہوتے ہی امدادی سلسلہ ایک دو روز میں شروع ہو جائے گا۔ سیلاب سے کل 4 ہزار 751 موضع جات سیلاب سے متاثرہ ہوئے۔ سیلاب سے متاثرہ ٹیموں میں 4 مختلف محکموں کے اراکین شامل ہیں۔ واضح رہے کہ پنجاب کابینہ نے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی پیکج کی منظوری دے دی ہے۔ جاں بحق افراد کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے مستقل معذوری پر 5 لاکھ اور معمولی معذوری پر 3 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔ پکا گھر مکمل تباہ ہونے پر 10 لاکھ، جزوی نقصان پر 3 اورکچے گھر کی مکمل تباہی پر 5لاکھ روپے امداد دی جائے گی۔ فصلوں کے 25 فیصد نقصان پر فی ایکڑ 20 ہزار روپے امداد کا اعلان کردیا گیا۔ صوبے کے2855 موضع جات میں آبیانہ اور ایگریکلچر انکم ٹیکس بھی معاف کر دیا گیا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
سیلاب
صوبے
فصلوں
پکا گھر مکمل تباہ
سیلاب متاثر ین
ایگریکلچر انکم ٹیکس
امدای چیک بھی تیار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.