پرائیویٹ حج سکیم رجسٹریشن میں توسیع، 22 اکتوبر نیا ڈیڈ لائن مقرر
پرائیویٹ حج سکیم کے تحت رجسٹریشن کی تاریخ میں 22 اکتوبر تک توسیع
پرائیویٹ حج سکیم کے تحت رجسٹریشن کی تاریخ میں 22 اکتوبر تک توسیع کر دی گئی۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے بتایا ہے کہ پرائیویٹ حج ٹور آپریٹرز کی جانب سے 55 ہزار 500 عازمین کی بکنگ کرلی گئی۔ ساڑھے چار ہزار افراد کا کوٹہ تاحال خالی ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق کوٹہ مکمل کرنے کے لیے تاریخ میں 22 اکتوبر تک توسیع کی گئی ہے۔ جو لوگ پرائیویٹ سکیم کے تحت حج پر جانا چاہتے ہیں وہ جلد از جلد اپنی بکنگ کرا لیں۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news headlines
headlines
Urdu News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزارت مذہبی امور
ترجمان وزارت مذہبی امور
پرائیویٹ حج سکیم
22 اکتوبر تک توسیع
عازمین کی بکنگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.