اسلام آباد، سوات، چترال اور مالاکنڈ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
اسلام آباد، بونیر، مالاکنڈ، چترال اور سوات میں زلزلے کے جھٹکے
راولپنڈی،اسلام آباد ،پشاور،سوات, چترال اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ مالاکنڈ، اور سوات میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکوں سے لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ تفصیلات کے مطابق ریکٹر سیکل پر زلزلوں کے جھٹکوں کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔ ، زلزلےکی گہرائی 120کلومیٹرزیرزمین اورمرکزکوہ ہندوکش افغانستان تھا،۔ زلزلے کے باعث خوف و ہراس پھیل گیا۔ اب تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ان کے علاوہ غذر ، گلگلت بلتستان کے مختلف شہروں ، مانسہرہ ، بٹگرام اور گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت اور مرکز کے بارے میں تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
today news paper
Pakistan news
Pakistan
headlines
head lines
Urdu News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
زلزلے کے جھٹکے
خوف و ہراس پھیل گیا
زلزلوں کے جھٹکوں
ریکٹر سیکل
مرکزکوہ ہندوکش افغانستان
تفصیلات جلد جاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.