موسم سرما کے لیے پنجاب سکولوں کے اوقات کار نئے شیڈول کے تحت طے
پنجاب: موسم سرما کیلئے سکولوں کے نئے اوقات کار تیار، سمری وزیرِ اعلیٰ کو ارسال
محکمۂ سکول ایجوکیشن پنجاب نے موسمِ سرما کے لیے سکولوں کا نیا ٹائم ٹیبل تیار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اوقاتِ کار میں تبدیلی کی منظوری کے لیے سمری وزیرِ اعلیٰ پنجاب کو ارسال کر دی گئی ہے۔ ، نئے شیڈول کے تحت سکول صبح ساڑھے 8 بجے شروع اور دوپہر اڑھائی بجے چھٹی ہوا کرے گی۔ محکمہ ایجوکیشن کے حکام کا کہنا ہے کہ پنجاب کے سکولوں میں ہفتے کی تعطیل کو برقرار رکھا گیا ہے۔ ، وزیرِ اعلیٰ کی منظوری کے بعد نئے اوقاتِ کار کا اطلاق 20 اکتوبر سے ہوگا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
latest news
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
وزیر اعلی
موسم سرما
سمری وزیرِ اعلیٰ کو ارسال
محکمۂ سکول ایجوکیشن پنجاب
محکمہ ایجوکیشن
دوپہر اڑھائی بجے چھٹی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.