گورنر فیصل کریم کنڈی کا ردعمل: افغان پناہ گزینوں سے متعلق اجلاس میں وزیراعلیٰ کی عدم شرکت افسوسناک
افغان پناہ گزینوں سے متعلق اجلاس، وزیراعلیٰ کی غیر حاضری پر گورنر خیبر پختونخوا برہم
افغان پناہ گزینوں سے متعلق اجلاس میں وزیر اعلیٰ پختونخوا کی عدم شرکت پر گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا رد عمل بھی سامنے آگیا۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کے نہ جانے کو افسوسناک قرار دیدیا۔ گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اگر وزیراعلیٰ اتنے اہم اجلاس میں نہیں آتے تو صوبے کے گورنر کو بلایا جانا چاہیے۔ گورنرفیصل کریم کنڈی نے کہا کہ اجلاس میں خیبر پختونخوا سے متعلق اہم فیصلے ہوئے اور افسوس کہ ہم مشاورتی عمل کا حصہ نہیں تھے۔ ادھر وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی سے متعلق اجلاس میں خود آتے تو اچھا سگنل جاتا۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال
گورنر فیصل کریم کنڈی
افغان پناہ گزینوں
گورنر خیبر پختونخوا برہم
گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.