سیکیورٹی فورسز کی کارروائی: ڈی آئی خان میں 8 خوارج ہلاک، بڑا حملہ ٹل گیا
ڈی آئی خان: فورسز سے جھڑپ میں گیس پائپ لائن پر حملے کا ارادہ رکھنے والے 8 خوارج ہلاک
ڈیرہ اسمٰعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے سوئی ناردرن گیس کمپنی کی پائپ لائن بچھانے والی ٹیم کی نشاندہی پر فائرنگ کے تبادلے میں 8 خوارج کو ہلاک کردیا۔س یکیورٹی ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسمٰعیل خان میں سوئی ناردرن گیس کمپنی کی پائپ لائن بچھانے والی ٹیم نے دہشت گردوں کی نشاندہی کی۔ پائپ لائن بچھانےوالے عملے کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے قریبی جنگل میں فتنۃ الخوارج کے ٹھکانے پر کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے شدید تبادلے میں 8 خوارج کو ہلاک کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خوارج کی یہ تشکیل پائپ پلائن بچھانے والی ٹیم پر حملے کا ارادہ رکھتی تھی۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak
baithak news
news today
city news
Pakistan news
Multan news
news headlines
headlines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
abc news
سیکیورٹی فورسز
دہشت گردوں
ڈی آئی خان
سیکیورٹی ذرائع
فتنۃ الخوارج
8 خوارج ہلاک
فورسز سے جھڑپ
پائپ لائن بچھانےوالے عملے
8 خوارج کو ہلاک
نشاندہی پر فائرنگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.