ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی متاثر اور بحران پیدا ہونے کا خدشہ
ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی متاثر اور بحران کا خطرہ
ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی متاثر اور بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ ، آئل مارکیٹنگ کمپنیز اور ایڈوائزری کونسل نے وفاق اور سندھ کو ہنگامی خطوط ارسال کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت تیل مصنوعات پر انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس لینے پربضد ہے ۔ پورٹ سے کلیئرنس میں تاخیر کا خدشہ ہے ، عوام کیلئے پیٹرولیم مصنوعات فی لیٹر تین روپے تک مہنگی ہونے کا خطرہ منڈلانے لگا ہے ۔ حکومت نے وفاق کو خط میں لکھا کہ تیل درآمد کرنے والی کمپنیاں سیس کی مد میں بینک گارنٹی دیں،۔ او سی اے سی کے مطابق درآمدی تیل مصنوعات پرسیس معطلی پر سپریم کورٹ کا اسٹے آرڈر ہے، ۔ سیس کے نفاذ کا معاملہ عدالت میں اور دو سال سے تیل انڈرٹیکنگ پر درآمد ہو رہا ہے۔ ذرائع کا کہناہے کہ سیس کی مد میں بینک گارنٹی جمع کرانے سے آئل مارکیٹنگ کمپنیز کا کیش فلو متاثر ہوگا۔ او سی اے سی کے مطابق آئل کے ڈسچارج اور بندرگاہوں پر ڈسچارج کے منتظر کارگوز کو فوری کسٹم کلیئرنس کی ضرورت ہے۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
News
baithak news
news baithak
today news paper
Multan news
Hindi news
news bulletin
headlines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
pakistan news about girl
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
پیٹرولیم مصنوعات
ڈسچارج
سپلائی متاثر اور بحران کا خطرہ
آئل مارکیٹنگ کمپنیز
ایڈوائزری کونسل
تاخیر کا خدشہ
درآمدی تیل مصنوعات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.