فیصل آباد اور ساہیوال کے پانچ حلقوں میں ضمنی الیکشن تئیس نومبر کو ہو گا
الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں ضمنی انتخابات کا نیا شیڈول جاری
پنجاب میں ضمنی انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا،۔ فیصل آباد اور ساہیوال کے پانچ حلقوں میں ضمنی الیکشن تئیس نومبر کو ہو گا۔ این اے 96 ، این اے104 ، این اے143 ، پی پی-98 اور پی پی203 میں ضمنی انتخابات کے نیا شیڈول دیا گیا ۔ نوٹیفکیشن ریٹرننگ آفیسرز کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں کی آخری تاریخ چوبیس اکتوبر مقرر کی گئی ہے ، ٹریبونل اپیلوں کے فیصلے 31 اکتوبر تک کریں گے ۔ امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست یکم نومبر کو شائع کی جائے گی ۔ امیدوار تین نومبر تک اپنے کاغذات نامزدگی واپس لےسکتے ہیں ۔ چار نومبر کو پانچوں حلقوں میں انتخابی نشانات دیئےجائیں گے ۔ پولنگ 23 نومبر کو ہوگی ۔ الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت بھی کر دی ۔ خبر کی تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں۔
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
الیکشن کمیشن
ضمنی انتخابات
نوٹیفکیشن ریٹرننگ آفیسرز
انتخابی نشانات
پولنگ 23 نومبر کو ہوگی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.